کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا انتخابات میں پی ٹی آئی اوراین اے 127سے امیدوار جمشید چیمہ کی حمایت کا اعلان
لیگی قیادت ،حواریوں کی سیاست اور اقتدار کا مقصد صرف اپنی جیبیں بھرنا ہے ، انکا یوم حساب قریب ہے ‘ مرکزی رہنما جمشید چیمہ کروڑوں کی تعداد کو خط غربت سے اوپر لانا اور خوشحالی کے یکساں مواقع فراہم کرنا منشور کا حصہ ہے ‘ کنونشن سے خطاب
جمعرات 12 جولائی 2018 21:35
(جاری ہے)
ذاتی فوائد حاصل کرنے کے لئے تو پارلیمنٹ سے راتوں رات قانون سازی کر الی جاتی ہے لیکن عوام کے ووٹوں سے وجود میں آنے والی پارلیمنٹ سے پسے ہوئے طبقات کی بھلائی کا کوئی کام نہیں لیا جاتا ۔
لیگی قیادت اور حواریوں کی سیاست اور اقتدار کا مقصد صرف اپنی جیبیں بھرنا ہے لیکن پی ٹی آئی حکومت میں آکر اس روایت کو بدلے گی ۔کروڑوں کی تعداد کو خط غربت سے اوپر لانا اور خوشحالی کے یکساں مواقع فراہم کرنا منشور کا حصہ ہے ۔ انہوںنے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کو یقین دہانی کرائی کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے قوانین میں تبدیلی کریں گے ،پالیسیوں کی تشکیل میں اسٹیک ہولڈرز خصوصاً ایسوسی ایشنز کو مشاورت میں شامل کرینگے اور مسائل کے حل کیلئے فوکل پرسنز کی تعیناتی کی جائے گی ۔ اس موقع پر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کہا کہ (ن) کے لوگوںنے میڈیسن کی ایک کھرب کی کیش مارکیٹ پر قبضہ کرنے کیلئے اپنی مرضی کی قانون سازی کی جسے ہم مسترد کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.