نوازشریف اورمریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب کی حکمت عملی تیار ،چیئرمین نیب نے عدالتی احکامات پرعملدرآمد کرنیکی ہدایات جاری

جمعہ 13 جولائی 2018 00:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) نوازشریف اورمریم نواز کی گرفتاری کیلئے نیب کی حکمت عملی تیار ،چیئرمین نیب نے عدالتی احکامات پرعملدرآمد کرنیکی ہدایات جاری کی ہیں۔

(جاری ہے)

نیب حکام کے مطابق نوازشریف اورمریم نوازکوراولپنڈی لایاجائیگا ،نیب کی 2 ٹیمیں لاہورایئرپورٹ،2اسلام آبادایئرپورٹ پرتعینات ہوں گی۔نیب حکام نے مزید کہاکہ دو ہیلی کاپٹرلاہورایئرپورٹ پرپہنچادیے گئے