
Chairman Nab - Urdu News
چیئرمین نیب ۔ متعلقہ خبریں
-
وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر کو تحائف ملے، توشہ خانہ کا 6 ماہ کا ریکارڈ جاری
پیر 15 ستمبر 2025 - -
چیئرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کے وکلا ء حتمی بحث کیلئے طلب
نیب کی جانب سے ہمیشہ تاخیر کی جاتی ہے، وکلا ء اکثر عدالت میں آتے ہی نہیں ،پیش ہوں تو صرف مہلت مانگی جاتی ہے‘ چیف جسٹس
پیر 15 ستمبر 2025 - -
‘لاہور ہائیکورٹ‘عدالتی حکم کے باوجود خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف درخواست نہ نمٹانے پرتوہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
خسرو بختیار ،ہاشم جواں بخت کے ناجائز اثاثہ جات سے متعلق درخواست پر سماعت (آج)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں ڈویژن بنچ درخواست پرسماعت کریگا
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
sسابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
ی*سلیم شہزاد کی ریٹائرمنٹ میں ایک سال باقی، چیئرمین نیب واپسی پر فیصلہ کریں گے،ذرائع
بدھ 10 ستمبر 2025 -
چیئرمین نیب سے متعلقہ تصاویر
-
توہین عدالت کیس‘خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف درخواست نہ نمٹانے پر چیئرمین نیب 15 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
صحت اور کچھ اور وجوہات کے باعث مزید نیب میں رہ نہیں سکتا،سابق ڈی جی نیب سلیم شہزاد مستعفی ہوگئے
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا
سلیم شہزاد نے 4 صفحات کے استعفیٰ میں کیا کہا جیو نیوز نے چیئرمین نیب کو ارسال کیا گیا استعفیٰ حاصل کرلیا
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین نیب کو طلب کرلیا
انسداد بدعنوانی کا ادارہ عدالتی حکم پر عمل درآمد کرنے میں ناکام رہا‘درخواست گزار
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
سابق ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین نیب 15 ستمبرکو ذاتی حیثیت میں طلب
بدھ 10 ستمبر 2025 -
-
سندھ ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے اسکیم 33 میں پراپرٹیز منجمد کرنے کیخلاف درخواست پر 18 ایکڑ اراضی منجمد کرنے کا حکم نامہ معطل کردیا
منگل 9 ستمبر 2025 - -
سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹرعاصم حسین کیخلاف 17 اور 462 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے ریفرنس سماعت کے لیے ریگولر بینچ کوبھیج دیئے
منگل 2 ستمبر 2025 - -
اینٹی کرپشن عدالت نی2 رفاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا مقدمہ اینٹی کرپشن کو واپس بھیج دیا
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
راولپناڈی، نیب نے 3 ارب سے زائد رقم کمپنی سے لے کر فراڈ کا شکار متاثرین کو دلوادی
ملزمان سے 100فیصد لوٹی رقم وصول کر کے متاثرین کو واپس کرنا نصب العین ہے، چیئرمین نیب
جمعرات 21 اگست 2025 - -
نیب راولپنڈی نے ایک ہی کیس میں متاثرین کی سب سے بڑی تعداد 17500کو ادائیگیاں شروع کردیں
جمعرات 21 اگست 2025 - -
چیئرمین نیب کا ویژن ،نوجوانوں میں بدعنوانی کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کی مہم کا آغاز
نیب لاہور کے آگاہی و تدارک ونگ کی جانب سے مختلف کالجز کے اساتذہ ،طالبات کیلئے مطالعاتی دورے کا اہتمام
جمعہ 15 اگست 2025 - -
چیئرمین نیب کا ویژن ،نوجوانوں میں بدعنوانی کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کی مہم کا آغاز
جمعہ 15 اگست 2025 - -
چیف جسٹس نے بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلامی کا کیس سننے سے معذرت کرلی
چیف جسٹس یحییٰ ٰآفریدی نے کیس پرانے بینچ کو بھجواتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی
ساجد علی بدھ 13 اگست 2025 -
-
بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کے قانونی حقوق، جائیدادیں اور سرمایہ کاری محفوظ ہیں، نیب کی یقین دہانی
تمام رہائشی اور مالکان جائیداد کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی منفی اور شرانگیز معلومات یا خبر پر دھیان نہ دیں اور سکون کے ساتھ اپنی معمولات زندگی جاری رکھیں؛ اعلامیہ ... مزید
ساجد علی پیر 11 اگست 2025 -
Latest News about Chairman Nab in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chairman Nab. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چیئرمین نیب سے متعلقہ مضامین
چیئرمین نیب سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.