ریلوے انتظامیہ کی بڑی کاروائی، چھالیے کی 29 بوریاں پکڑ لیں
یہ چھالیہ کوئٹہ سے لاہور آنے والی اکبر ایکسپریس ٹرین میں لایا جارہا تھا
ہفتہ 14 جولائی 2018 13:46
(جاری ہے)
یہ کاروائی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن محمد سفیان سرفراز ڈوگر کی خصوصی ہدایت پر کی گئی جس کے نتیجے میں ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے لاہور غلام فرید نے کمرشل انسپیکٹر رانا عندالرزاق اور اپنے اسپیشل ٹکٹ ایگزامینرز گروپ کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چھالیے کی 29 بوریاں پکڑ لیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے لاہور آنے والی اکبر ایکسپریس ٹرین سے ممنوعہ آئٹم چھالیے کی 29 بوریاں پکڑ لیں جن کا کل وزن 1222 کلو گرام بتایا گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ لاہور ڈویژن نے کاروائی کرتے ہوئے مزکورہ ٹرین کو چیچوکی ملیاں سٹیشن پر روک کر اچانک چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں چھالیے کی 29 بوریاں پکڑ لی گئیں۔ مزید براں موقع پر دو ترسیل کنندہ مسافر بھی پکڑ لیئے گئے جن سے بھاری جرمانہ وصول کیا گیا اور بعد ازاں مسافروں کو بمع سامان مزید قانونی کاروائی کیلئے ریلوے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.