کاتالونیا میں مظاہرہ، علیحدگی پسندوں کی رہائی کا مطالبہ

اتوار 15 جولائی 2018 14:50

میڈرڈ ۔15 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) ہسپانوی خطے کاتالونیا میں ہزاروں علیحدگی پسندوں نے اپنی سیاسی قیادت کے حق میں مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ بارسلونا میں کیے گئے اس مظاہرے میں کم از کم1 لاکھ افراد شریک ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ شرکاء کاتالونیا کے زیر حراست سیاسی رہنماؤں اور علیحدگی پسند تنظیموں کے نمائندوں کی رہائی کے لیے نعرے بازی کر رہے تھے۔ اس مظاہرے سے چند گھنٹے قبل علیحدگی پسند رہنما پوج ڈیمونٹ نے اپنے حامیوں سے متحرک ہونے کے لیے کہا تھا۔

متعلقہ عنوان :