پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو کینسر ہسپتال کیلئے مطلوبہ سرکاری اراضی ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی جائے‘ جسٹس (ر) دوست محمد خان
اتوار 15 جولائی 2018 21:10
(جاری ہے)
نجیب اللہ خان مروت نے نگران وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن وفاقی حکومت کی مدد سے تین ارب روپے کی خطیر لاگت سے ضلع چترال میں کینسر ہسپتال بنانا چاہتی ہے جسکے لئے تمام انتظامات اور سروے مکمل کر چکے ہیں تاہم سرکاری اراضی کے حصول کا مسئلہ ابھی تک حل طلب ہے ۔
نگران وزیراعلیٰ نے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو مذکورہ ہسپتال کیلئے مطلوبہ سرکاری اراضی کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کی ۔دوست محمد خان نے کہاکہ ہم نے صوبے میں اچھے طرز حکمرانی کو یقینی بنانا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں ترقیافتہ ممالک سے سبق سیکھنا ہوگا۔ سزا اور جزا کے تصوراور جوابدہی کے عنصر کے بغیر اچھے طرز حکمرانی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔ ہمیں اپنے اداروں کو منظم کرنا ہوگا کیونکہ یہ اصلاح کی طرف پہلا قدم ہے یہی وجہ ہے کہ بانی پاکستان نے بھی نظم و ضبط پر زور دیا تھا ۔ انہوںنے کہاکہ حکمران اگر عزم رکھتے ہوں تو اداروں کو ٹھیک کیا جا سکتا ہے ۔ ہم آنے والی حکومت کیلئے ایسا روڈ میپ چھوڑنا چاہتے ہیں جس پر چل کر خیبرپختونخوا کو ایک خوشحال اور مسائل سے آزاد صوبہ بنایا جا سکے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.