پاک چائنا اقتصادی کو ریڈور (سی پیک) کا منصوبہ جنوبی ایشیا ء کو ترقی کے بڑے مواقع فراہم کرتا ہے، قونصل جنرل خیر النظران عبدالرحمان
پیر 16 جولائی 2018 20:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملائشیا ء چاہتا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تجار ت میں بھی اضافہ ہو اس وقت دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کا ہجم 1.34 بلین ہے اور ملائشیا ء پاکستان کو زیادہ تر اشیاء برآمد کرتا ہے جس میں سر فہرست پام آئل جبکہ پاکستان سے ملائشیاء کو ٹیکسٹائل کی مصنوعات مختلف سبزیاں اور پھل برآمد کیے جاتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ ان کا ملک سیاحت کے شعبے کو ترقی دینا چاہتا ہے گزشتہ سال 39ہزار پاکستانیوں نے ملائشیا ء کو دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ بطور مسلم ملک ملائشیاء پاکستان کے ساتھ مضبوط رشتے قائم کرنا چاہتا ہے اور دونوں ملک دفاعی شعبے میں بھی تعاون کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ملائشیان ایئر فورس کے کچھ افسران پاکستان میں ٹریننگ حاصل کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن اومان کی سہولت حال بہت بہتر ہے ۔ مجھے ابھی ذمہ داری سنبھالے ہوئے دو ہفتے ہوئے ہیں اور وہ یہاں خوشی محسوس کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ انہیں پاکستانی کھانوں میں مٹن اور سی فوڈ پسند ہے اور وہ پاکستانی باسمتی چاول اور آم بھی شوق سے کھاتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.