سراج رئیسانی کے بیٹے نے حب الوطنی کی شاندار مثال قائم کردی
میرے والد نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا،وطن کے لیے ،میرے خون کی ضرورت ہوئی تو حاضر ہے،جمال رئیسانی
سید فاخر عباس پیر 16 جولائی 2018 20:59
(جاری ہے)
سراج رئیسانی کی شہادت کے بعد ان کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اور ان تمام تصاویر میں سراج رئیسانی کو قومی پرچم کے ساتھ دیکھا گیا۔ سراج رئیسانی پی بی 35 میں اپنے بڑے بھائی سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کے مد مقابل بلوچستان نیشنل پارٹی کے اُمیدوار تھے جو دھماکے میں پہلے تو زخمی ہوئے لیکن بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اس سے پہلے انکے ایک صاحبزادے بھی ایسے ہی دہشتگرد کاروائیوں کا نشانہ بن کر شہید ہو چکے ہیں تاہم اس سب کے باوجود سراج رئیسانی کے اہل خانہ کے جوش و خروش اور وطن سے محبت میں کمی نہیں آئی ۔سراج رئیسانی کے بیٹے نے میڈیا سے بات کرتے یوئے کہا کہ میرے والد اور بھائی نے وطن کے لیے جان دی ،مجھے اپنے والد پر فخر ہے۔اس موقع پر جمال رئیسانی کا کہنا تھا کہ میرے والد نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا اگر وطن کے لیے مرے خون کی ضرورت ہوئی تو اس قربانی سے بھی گریز نہیں کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.