بھارتی مقابلے کیلئے چین پاکستان کو8آبدوزیں فراہم کریگا

’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کے تحت، چین کا جہازساز ادارہ تعمیر کر رہا ہے ، بھارتی اخبار

منگل 17 جولائی 2018 15:15

بھارتی مقابلے کیلئے چین پاکستان کو8آبدوزیں فراہم کریگا
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے چین پاکستان کو 8 آبدوزیں تیار کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کے تحت، چین کا جہاز تیار کرنے والا ادارہ پاکستان کیلئی8 آبدوزیں تیار کر رہا ہے جو جلد ہی پاکستان کو فراہم کر دی جائیں گی۔ بھارت کے پاس 16جبکہ پاکستان کے پاس 10 آبدوزیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :