کاروں کی پیداوار اور فروخت میں گزشتہ مالی سال نمایاں اضافہ
منگل 17 جولائی 2018 15:54
(جاری ہے)
ان میں ہنڈا سوک ،سٹی،سوزوکی سویپ اور ٹیوٹا کرولا شامل ہیں، 1ہزار سی سی کی کٹیگری میں ملک میں 49 ہزار 948 کاریں تیار اور 49 ہزار 689 کاریں فروخت کی گئی،سال 2016-17 میں اسی کٹیگری میں 35 ہزار 315 یونٹ تیار اور 34 ہزار 678 فروخت ہوئے تھے، ان میں سوزوکی کلٹس، سوزوکی ویگن آر، ہونڈائی سینٹرو شامل ہے۔
ایک ہزار سے نیچے اور 800 سی سی کی کٹیگری میں ملک میں 69 ہزار 78 کاروں کی پیداوار اور 67 ہزار 969 یونٹ فروخت کیے گئے،سال 2016-17 میں اسی کٹیگری میں ملک میں 57 ہزار 842 یونٹ تیار اور 57 ہزار 178 بیچے گئے تھے، ان میں سوزوکی مہران ، سوزوکی بولان ماڈل کی کاریں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال کاروں کی قیمتوں میں اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.