امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی

منگل 17 جولائی 2018 15:54

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی ہوئی جس کیوجہ لیبیا میں کارکنوں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد بندرگاہوں سے روسی و دیگر ملکوں کی سپلائی بحال ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 3.06 ڈالر (4.1 فیصد)کم ہوکر 72.27 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.87 ڈالر (4 فیصد) کمی کے ساتھ 68.14 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :