پاکستان کیخلاف اب تک کھیلے گئے ون ڈے میچوں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاززمباوے کے ہیتھ ایچ سٹریک کو حاصل
منگل 17 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
دوسرے نمبرپرپاکستان کے شاہد آفریدی نے 31 میچوں میں246.1اووروں میں 1132رنز دے کر 33.29کی اوسط سی34 وکٹیں حاصل کیں۔
تیسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نے 28 میچوں میں216اووروں میں 766 رنز دے کر23.21کی اوسط سے 33 وکٹیں حاصل کیں ۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے ثقلین مشتاق نے 13 میچوں میں107اووروں میں 452 رنز دے کر15.06کی اوسط سے 30 وکٹیں حاصل کیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے 22 میچوں میں123.5اووروں میں 576 رنز دے کر20.57کی اوسط سے 28 وکٹیں حاصل کیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.