ہیپی ورلڈ ایموجی ڈے
واٹس ایپ، میسنجر اور دیگر ایپس پر ایموجیز کو ہرطرح کے جذبات بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
مقدس فاروق اعوان منگل 17 جولائی 2018 16:28
(جاری ہے)
ایموجیز کے سرچ انجن ایموجی پیڈیا کے لیے کام کرنے والے جرمی برج کا کہنا ہے کہ انھوں نے ورلڈ ایموجی ڈے کو منانے کے لیے کسی کمپنی سے مدد یا سپانسرشپ نہیں لی۔
سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کے لیے مختلف ایپس کا استعمال کرتی ہے،اور اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے مختلف ایموجیز کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔کچھ لوگ اپنے خیالات کے اظہار کے لیے امیوجیز کے استعمال کو بہت اچھا طریقہ بھی تصور کرتے ہیں۔ ایموجیز اکثر اوقات انسان کا موڈ بھی تبدیل کر دیتے ہیں،جب کہ یہ کسی کے غصے کو کم بھی کر سکتا ہے اورکسی کے غصے کو بڑھا بھی سکتا ہے۔ایموجیز کے مخلتف رنگ بھی ہوتے ہیں جو پیغام کا اظہار کرتے ہیں۔مثال کے طور پر زرد رنگ کا ایموجی عام طور پر غصے کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ڈیجیٹل کی بورڈ کی ایپ بنانے والی کمپنی سوفٹ کی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال دو ہزار سولہ میں برطانیہ میں ’’ہنس ہنس کر رونے والی شکل‘‘ کا ایموجی سب سے زیادہ استعمال ہوا۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.