عمران خان کا پاکستان اور چین کے مابین اشتراک اور تعاون میں پختگی کی جانب بڑا قدم
تحریک انصاف میں خصوصی "پاک چین تعاون یونٹ" قائم کردیا ڈاکٹر شہزاد وسیم یونٹ کے سربراہ مقرر‘ نوٹی فکیشن بھی جاری
منگل 17 جولائی 2018 23:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان چین کے مابین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پارٹی میں خصوصی "پاک-چین تعاون یونٹ" قائم کردیا ہے ۔
پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم کو اس یونٹ کا سربراہ مقرر کیا گیا ۔یونٹ کی تشکیل اور ڈاکٹر شہزاد وسیم کی بطور سربراہ تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن منگل کے روز جاری کر دیا گیا ہے ۔ یونٹ براہ راست چیئرمین تحریک انصاف کی نگرانی میں کام کرے گا۔ یونٹ معاشی، تجارتی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں چین سے تعاون کی پختہ راہیں تلاش کرے گا ۔یونٹ کو پاک-چین امور کے ماہرین کی خدمات حاصل رہیں گی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.