کوہلی نے بطورکپتان تیز ترین 3ہزار ون ڈے رنز کا اعزاز اپنے نام کرلیا

بدھ 18 جولائی 2018 16:14

لیڈز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) بھارتی کر کٹ ٹیم کے کپتانویرات کوہلی نے بطور کپتان تیز ترین 3ہزار ون ڈے رنز اسکور کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

(جاری ہے)

ویرات کوہلی نے یہ ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بنایا۔ ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد کوہلی نی49ایک روزہ اننگز میں3ہزار رنز بنائے ہیں۔اس سے قبل ڈی ویلیئرز نے ایسا60اننگز میں کیا تھا۔ بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار اور2ہزار ون ڈے رنز کا ریکارڈ بھی ویرات کوہلی کے ہی پاس ہے۔

متعلقہ عنوان :