پنجاب کےسرکاری ملازمین کےہاؤس رینٹ میں50 فیصد اضافہ
سرکاری ملازمین کوبنیادی تنخواہ کا 50 فیصد ہاؤس رینٹ دیا جائے گا، جبکہ تنخواہ میں 10فیصد ایڈہاک کی بنیا د پراضافہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 19 جولائی 2018 15:10
(جاری ہے)
سرکاری ملازمین کوبنیادی تنخواہ کا50 فیصد ہاؤس رینٹ الاؤنس دیا جائےگا۔
اسی طرح حکومت پنجاب نےتمام سرکاری ملازمین کے ایڈہاک الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔جس کےتحت سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ پر10فیصد ایڈہاک الاؤنس دیا جائےگا۔ واضح رہے پنجاب حکومت کے محکموں میں کام کرنے والے چھوٹے ملازمین کیلئے وحدت روڈ کالونی و دیگر مقامات پررہائشیں دی گئی تھیں۔ تاہم ملازمین کی تعداد زیادہ ہونے کے باعث کثیرتعداد میں ملازمین گھروں سے محروم رہنے تھے۔ جبکہ جن ملازمین کورہائش الاٹ کردی جاتی اس کی کوشش ہوتی کہ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد وہ رہائش اس کے کسی عزیز یا اپنے بچے کو الاٹ ہوجائے۔ جس کے باعث سالہا سال ملازمین رہائش خالی ہونے کے انتظار میں رہتے۔ تاہم پچھلے کچھ سالوں نے حکومت نے یہ رہائشیں صرف سیکرٹریٹ ، پنجاب اسمبلی اور لاہورہائیکورٹ کے ملازمین کیلئے مخصوص کردی ہیں۔ جس سے دیگر محکموں کے ملازمین سرکاری رہائشوں سے محروم ہوگئے۔ تاہم اب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے بنیادی تنخواہ پر50 فیصد ہاؤس رینٹ الاؤنس کا اعلان کرکے ملازمین کی بڑی مشکل حل کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.