میاں انجم نثار کی آل پاکستان ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن سے ملاقات
اپنے محدود ٹائم فریم کے اندر رہتے ہوئے انڈسٹری کو درپیش تمام مسائل حل کریں گے‘انجم نثار
جمعرات 19 جولائی 2018 17:56
(جاری ہے)
ملاقات میں ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن کو درپیش مختلف مسائل کا تفصیل سے ذکر ہوا، جن میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے اشیاء کی درآمد پر 0.9فیصد ٹیکس،ٹرین وغیرہ اشیاء کی سپلائی پر انٹر سٹی 16فیصد ٹیکس اور پورٹ آپریشن پر 16فیصد ٹیکس جیسے مسائل کے حل پر ذیادہ زور دیا گیا۔
صوبائی وزیر میاں انجم نثارنے وفد کو یقین دلایا کہ اپنے مختصر دور اقتدار میں ڈرائی پورٹ انڈسٹری کو درپیش تمام مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔انہوں نے ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ہدایت کی کہ ڈرائی پورٹ انڈسٹری کے مسائل کا حل یقینی بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لائیں۔اجلاس میں چیئرمین ڈرائی پورٹ ایسوسی ایشن حنیف خان،جی ایم خالد بٹ،ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی زین العابدین اور دیگر متعلقہ افراد موجود تھے۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.