قدرتی حسن کی وجہ سے ایبٹ آباد سوئٹزر لینڈ سے زیادہ خوبصورت ہے، ایاز خان جدون
جمعہ 20 جولائی 2018 22:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قدرتی حسن کی وجہ سے ایبٹ آباد سوئٹزر لینڈ سے بھی زیادہ خوبصورت ہے اور اسی وجہ سے یہ شہر ملکی و غیرملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے مگر ہمارے سابق منتخب نمائندوں کی نااہلی کی وجہ سے ایبٹ آباد کی خوبصورتی مانند پڑ چکی ہے، بے ہنگم ٹریفک اور جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، تھوڑی سے بارش کے بعد شہر کا تالاب میں تبدیل ہو جانا، نوجوانوں کیلئے کھیل کا کوئی میدان نہ ہونا سابق نمائندوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام 25 جولائی کو انتخابی نشان استری پر مہر لگائیں اور انہیں خدمت کا موقع دیں، انشاالله ایبٹ آباد کی خوبصورتی بحال کریں گے، سیاحت کو فروغ، نوجوانوں کو روزگار کے مواقع مہیا کرنے کیلئے اقدامات سمیت غریب طبقہ کیلئے قبرستان کا مسئلہ فوری طور پر حل کریں گے، عوام جھوٹے وعدوں میں ہرگز نہ آئیں اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.