غیر سنجیدہ اور نااہل حکمرانوں نے تعمیرات کے نام پر صوبہ کو کھنڈرات بنا دیا،سکندرحیات شیرپائو
18,18گھنٹے بلاجواز لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، صوبہ اور عوام محرومی اور بے یقینی کا شکار ہیں،صوبائی چیئرمین قومی وطن پارٹی
ہفتہ 21 جولائی 2018 23:16
(جاری ہے)
سکندر شیرپائو نے کہا کہ عوام آنے والے انتخابات میں ترقی پسند اور مخلص امیدواروں کا چنائو کرکے صوبہ کی تعمیر و ترقی، پختونوں کی خوشحالی اورامن و امان کے قیام کیلئے راہ ہموار کریں گے ۔
انھوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پختونوں کے حقوق و تحفظ،امن اور صوبے میں تبدیلی کے نام پر اقتدار حاصل کرنے والوں نے صوبے اور پختونوں کو محرومی کے سوا کچھ نہیں دیا۔انھوں نے کہا کہ بجلی صوبے کی پیداوار ہونے کے باوجود عوام اس سے محروم ہیں اور ان پر 18,18گھنٹے بلاجواز لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس سے وہ شدید بے چینی کا شکار ہیں۔انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی عوام کو تمام سطحوں پر ریلیف دینے سمیت تمام بنیادی سہولیات فراہم کرے گی جن میں تعلیم اور صحت سرفہرست ہیں۔انھوں نے کہا کہ پختونوں کو مزید کھوکھلی تبدیلی کے نام پر گمراہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ سابقہ حکمرانوں نے گزشتہ پانچ سالوں میں امن کے قیام اور پختونوں کی بہتری کیلئے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جس کی وجہ سے صوبہ اور عوام محرومی اور بے یقینی کا شکار ہیں۔اجتماع سے قومی وطن پارٹی کے ضلعی عہدیداروں اور پارٹی امیدواروں نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی کی تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو سزا ملنی چاہیے، جو ظلم کرے وہ بھی معافی مانگے.ڈاکٹرعارف علوی
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
میں کیوں معافی مانگوں؟ عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کو جواب
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.