امریکا سے مذاکرات فاش غلطی ہوں گے، ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای

امریکیوں کے کسی لفظ بلکہ دستخط شدہ مواد بھی پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا، وزارت خارجہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات

اتوار 22 جولائی 2018 11:50

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، اس لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک فاش غلطی ہوں گے، امریکیوں کے کسی لفظ بلکہ دستخط شدہ مواد بھی پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا،ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں خامنہ ای نے کہاکہایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا، اس لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات ایک فاش غلطی ہوں گے، انہوں نے کہاکہ امریکیوں کے کسی لفظ بلکہ دستخط شدہ مواد بھی پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے امریکا کے ساتھ مذاکرات بے سود مشق ثابت ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :