پی ایس او افسراں کی ملی بھگت سے قومی خزانے کو 40 بلین سے زائد کے نقصان پہنچانے سے متعلق نیب تحقیقات میں اہم پیش رفت
نیب نے پی ایس او اور بائیکو میں ہونے والی کرپشن کے ناقابل تردید شواہد حاصل کرلیے جبکہ گرفتار ملزمان ذوالفقار جعفری، ڈاکٹر ایس این اے زیدی اور دیگر نے بھی کرپشن بدعنوانی میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
اتوار 22 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
ملزم عامر عباسی گرفتاری سے بچنے کے لیے مفرور ہے۔
ملزم قیصر جمال سابق صدر بائیکو اور اختر جمیل سابق جنرل منیجر پی ایس او کو 24 جولائی تک کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں۔ملزمان نے پی ایس او افسراں کے ساتھ مل کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے۔مفرور ملزم عامر عباسی، ذوالفقار جعفری سابق وزیر پیٹرولیم کے قریبی ساتھی ہیں۔ایم ڈی پی ایس او نے تحقیقات رکوانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں جبکہ ڈی جی نیب سندھ نے ایم ڈی پی ایس او سے ملنے سے انکار کردیاہےمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.