مالی بحران کے باعث سی پیک کے مختلف منصوبے تعطل کا شکارہوگئے
کچھ روز پہلے 5 ارب روپے کے چیکس باؤنس ہونے کے بعد سی پیک کے مختلف منصوبوں پر ٹھیکے داروں نے کام روک دیا
پیر 23 جولائی 2018 17:54
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس صورتحال سے نہ صرف سی پیک منصوبے بلکہ تعمیرات سے متعلق صنعتیں اور انجینئر اور مزدوروں کی ایک بڑی افرادی قوت متاثر ہورہی ہے۔
تمام صورتحال سے متعلق جب این ایچ اے کے ترجمان کاشف زمان سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ہائی وے اتھارٹی نے حکومتی منظوری کے خلاف 29 جون کو کمپنیوں کو 5 ارب روپے کے چیکس جاری کیے تھے۔انہوں نے کہا کہ ڈیڑھ ارب روپے کا چیک اسی دن کلیئر ہوگیا تھا جبکہ باقی رقم کے چیکس اگلے دن جمع کرائے گئے تھے لیکن وہ کلیئر نہیں ہوئے۔کاشف زمان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ حکومت کی جانب سے دیکھا جارہا ہے اور امید ہے کہ یہ جلد ہی حل ہوجائیگا ،ْٹھیکے داروں کی جانب سے کام میں خلل پڑھنے سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ منصوبے پر جاری کام متاثر نہیں ہوا جبکہ ہزار موٹر وے اور دیگر حصوں پر بھی ہی صورتحال ہے۔انہوں نے کہا کہ زیادہ تر منصوبوں پر کام جاری ہے اور وہ دسمبر 2018 تک مکمل ہوجائیں گے، تاہم یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی اور ٹھیکے داروں کو ادائیگیاں نہیں کی گئیں تو سی پیک منصوبے مزید تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.