عام انتخابات 2018کیلئے خصوصی سکیورٹی انتظامات
ْپنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے لاہور پولیس کو 1700جدید ایل ٹی ای ایڈوانس ہینڈسیٹ فراہم کر دیئے اتھارٹی کی ٹیم نے ہینڈسیٹ کے استعمال بارے پولیس کے 2000افسران و عملے کی تربیت مکمل کر لی
پیر 23 جولائی 2018 22:38
(جاری ہے)
اس طرح لاہور پولیس کے پاس کُل ایل ٹی ای ایڈوانس ہینڈسیٹس کی تعداد3500ہو گئی ہے جس سے لاہور میں عام انتخابات کے دوران سکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
یاد رہے کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے جدید ایل ٹی ای ایڈوانس ہینڈسیٹس 4Gٹیکنالوجی پر پولیس کے اپنے جدید نیٹ ورک پر چلتے ہیں جن کی تمام فیڈ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک ہے۔ یہ جدید ہینڈسیٹس آڈیو ،وڈیو کال، گروپ کال ، ایمرجنسی کال اور ضرورت کے وقت ویڈیو شواہد پہنچانے کے کام آتے ہیں۔یوں لاہور پولیس جدید مواصلاتی رابطے کے ذریعے ایک دوسرے سے لنک ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی انتخابات کے دوران قانون نافذکرنے والے اداروں کی راہنمائی وامداد کیلئے مستعد ہے۔شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر رابطہ کر کے سیف سٹیز اتھارٹی کی سروسزحاصل کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.