Live Updates

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

بدھ 25 جولائی 2018 13:47

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں اپنا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جولائی2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

(جاری ہے)

ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں راولپنڈی کے عوام کا رات 10بجے لال حویلی کے باہر شکریہ ادا کروں گ۔ انہوں نے کہا کہ قلم دوات پاکستان میں نئی کامیابی حاصل کرے گی،معیشت کو بہتر کریں گے اور پاکستان میں دہشت گردی کو ختم کرکے دم لیں گے، انشاء اللہ قلم دوات جیتے گی اور عمران خان جیتیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات