بیٹے اور بیٹی کے اغوا پر سعودی کو 7برس قید بامشقت کی سزا
جمعہ 27 جولائی 2018 10:40
(جاری ہے)
کویتی جریدے الرای نے اس کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ 19نومبر 2016ء کو پبلک پراسیکیوشن نے سعودی شہری پر 18بر س سے کم عمر کے بیٹے بیٹی کے اغوا کی فرد جرم عائد کی تھی۔
سعودی نے اپنی مطلقہ سے جسے بچوںکی سرپرستی کا قانونی حق حاصل تھا دھوکہ دیکر بچوں کو اغوا کیا تھا۔ دونوں کویت میں مقیم تھے۔ وہ انہیں بتائے بغیر جدہ لے آیا تھا اور ماں سے بچوں کا رشتہ مکمل طور پر منقطع کردیا تھا۔ وزارت داخلہ نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی شہری اپنے بچوں کو لیکر ایئرپورٹ کے راستے جدہ لے گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.