عار ف والا، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون،2افرادگرفتار

پیر 30 جولائی 2018 19:03

عار ف والا، پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون،2افرادگرفتار
عارف والا۔30جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جولائی2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون،2افرادگرفتار،19 لیٹرشراب اور ناجائزاسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں42/EB میں پولیس نے اطلاع پر کا رروائی کرتے ہوئے عذن خاں کو گرفتارکرکی19 لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوں 115/EBسے بابر سکنہ اوکاڑہ کو ناجائز پسٹل30 بورسمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :