جھنگ،پنجاب آرچری چیمپئین شپ جیتنے والی خواتین کھلاڑیوں اور کوچ کو مبارکباد
پیر 30 جولائی 2018 21:43
(جاری ہے)
لاہور میں ہو نے والی پنجاب آر چری چیمپئین شپ خواتین میں 30اور70میٹر کی کیٹیگریز میں مقابلے ہوئے جس میں 70میٹر کے مقابلہ جات میں جھنگ کی سعدیہ نے پہلی اور صائمہ نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ 30میٹر کی کیٹیگری میںجھنگ کی اقراء نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
چیمپئین شپ میں نمائیاں کامیابی حاصل کر نے پر ڈی سی جھنگ حافظ شوکت علی ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر الطاف حسین ،چیئر مین ڈسٹرکٹ آر چری ایسوسی ایشن شیخ نواز اکرم اور صدر ڈسٹرکٹ آرچری ایسو سی ایشن جھنگ طاہر ملک نے کامیاب ہو نے والی کھلاڑیوں اور کوچ امان اللہ شان کو مبارکباد پیش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.