راج کمار رائو اپنے کردارکی روح میں اتر جاتے ہیں، انیل کپور
منگل 31 جولائی 2018 14:57
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انیل کپور نے راج کمار رائو کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کا کام دیکھا ہے، راج کمار کی اداکاری بہت زیادہ حقیقت کے قریب ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنے کردار کی روح میں اتر جاتے ہیں، ان میں کوئی بناوٹ نہیں ہے، وہ حقیقت اور عاجزی پسند انسان ہیں، وہ صرف اپنا کام کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ راج کمار رائو کے ساتھ فلم ’’پھنے خان‘‘ اور ’’اک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ‘‘ میں کام کرنے میں بہت مزا آیا اگر وہ فلم کا حصہ نہ ہوتے تو مجھے کام کرنے میں زیادہ مزا نہیں آنا تھا کیونکہ میں اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے راج کمار رائو سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.