نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری کی چلاس میں سکولوں میں توڑپھوڑ اور آگ لگانے کے واقعے کی مذمت
ملک و قوم کی ترقی کے دشمن ایسی کارروائیاں کر کے قوم کی بیٹیوں کو حصول تعلیم سے نہیں روک سکتے قوم کو جہالت کے اندھیروں میں دھکیلنے والوں کی سازشوں کو عزم اور حوصلے کے ذریعے شکست دینا ہو گی : ڈاکٹر حسن عسکری
جمعہ 3 اگست 2018 21:41
(جاری ہے)
ایسی کارروائیوں سے خوف و ہراس پھیلانے والے ملک و قوم کی ترقی کے دشمن ہیں اوربچیوں کو تعلیم سے محروم کرنے کیلئے ایسی کارروائیاں سراسر جہالت اور زیادتی ہے۔
ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ علم کی شمع روشن کرکے ہی انتہا پسندی کی سوچ کو شکست دی جا سکتی ہے۔انتہا پسندوں کا بہادری اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کرنے کیلئے علم کی شمع روشن کرنا ضروری ہے۔ قوم کو جہالت کے اندھیروں میں دھکیلنے والوں کی سازشوں کو اپنے عزم اور حوصلے کے ذریعے شکست دینا ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.