صاحبداد اسٹار اورآل بردارز نے کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا
آل ملیر شہید محترمہ بینظیر بھٹو فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ میں بلال مجاہد اور اے ون اسٹار کو شکست
پیر 6 اگست 2018 16:26
(جاری ہے)
بلال مجاہد کے فارورڈز نے گول برابر کرنے کی سرتوڑ کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوسکے اور اس طرح یہ میچ صاحبداد اسٹار نے بلال مجاہد کو شکست دے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
ٹورنامنٹ کے سلسلے کا دوسرا پری کوارٹر فائنل میچ آل برادرز اور اے ون اسٹار کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جو یکطرفہ ثابت ہوا۔ آل برادرز کی ٹیم میچ کے دونوں ہاف میں کھیل پر چھائی رہی اور اس کے فارورڈز نے انتہائی خوبصورت کھیل پیش کیا جس کے اسٹار فارورڈانٹرنیشنل کھلاڑی موسیٰ نے دو گول اسکور کیئے جبکہ موسیٰ نے ایک گول اسکور کیا۔ اے ون اسٹار کی ٹیم نے قدرے دفاعی انداز اختیار کیا لیکن اس کے باوجود تین گول کے خسارے میں جانے کے بعد ان کی پوزیشن سنبھل نہ سکی اور آل بردرز نے اے ون اسٹار کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ میچز میں ریفری کے فرائض عزیز بادشاہ، خالد جمی،نصیر جان نے انجام دیئے ، میچ کمشنر ماسٹر اکبر بلوچ جبکہ میڈیا کوآرڈینیٹر اسلم کامریڈتھے۔ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج ملیر کے دو مشہور و معروف کلب بلوچ محمڈن اوردلبود محمڈن کی ٹیمیں مدمقابل ہوںگی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.