وزیراعظم نامزد ہوتے ہی عمران خان نے قوم کے دل جیتنے والا اعلان کر دیا
عمران خان نے بطور وزیراعظم ہر ہفتے عوام کے سوالوں کا جواب دینے کا اعلان کر دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 6 اگست 2018 16:10
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ کرتے ہوئے کہ عوام نے ہمیں جس منشور پر ووٹ دیا ہے اسے آگے لیکر چلنا ہے، اب ہمیں اپنے مقاصد سے نہیں ہٹنا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پارٹی کے ابتدائی کارکنوں کی خدمات قابل تحسین ہیں،آپ لوگوں نے پارٹی کے لیے بڑی محنت کی ہے۔یاد رہے پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کے لیے نامزد کیاہے جب کہ عمران خان کے مقابلے میں اور کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان ہی وزیراعظم ہوں گے۔ تمام اراکین نے عمران خان کو متفقہ طور پر وزیر اعظم نامز د کیا۔قرار داد شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیش کی گئی جس کے بعد تمام اراکین نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور عمران خان کو مبارکباد پیش کی۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان نے ایک کھلاڑی سے وزیر اعظم کی کرسی تک کے سفر میں بہت مشکلات کا سامنا کیا اور اس دور میں ان پر کئی ذاتی اور سیاسی حملے کیے گئے۔ہم عمران خان نے اپنی جدو جہد جاری رکھی اور اب وہ دن آ گیا ہے کہ عمران خانوزیراعظم کی کرسی سے بس تھوڑا سا دور ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.