جڑ ی بو ٹیوں کا خا تمہ اور فصلوں پر مو ثر ز ہر پا شی ہی ز یا د ہ پیداوار کا با عث بن سکتی ہے، ز ر عی ما ہر ین

منگل 7 اگست 2018 17:01

سلانوالی۔7 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2018ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ جڑ ی بو ٹیاں سنڈ یا ں اور بیمار یاں فصلا ت کی پیداوار میں بہت بڑ ی کمی کا سبب بنتی ہیں ا ن کے تدارک کیلئے کمیا ئی ز ہر و ں کا استعما ل ایک مو ثر علا ج ہے تا ہم ز ہر و ں کی صیح افاد یت اور مطلو بہ نتا ئج کے حصو ل کیلئے ایک خاص حکمت عملی مر تب کر نے کی ضرورت ہے کیو نکہ یہ ز ہر یں نہ صرف ز مین پا نی فضا اور جا ندا روں کے تما م ایکو سسٹم کیلئے مضر ہیں بلکہ ناقص سپر ے مشینری اور غلط طر یقہ استعما ل کی و جہ سے ز ہر کا کافی حصہ ضا ئع ہو جا تا ہے جس سے فصلوں کی پیداوار ی لاگت بڑھ جا تی ہے جس سے فضا ئی اور آ بی آ لو د گی بڑھ اور انسا نوں اور جا نوروں پر بھی برے اثرات مر تب کر تی ہے۔

کیڑوں اور بیمار یو ں کی اچھی تشخیص کر کے موزوں دوا ئی کا انتخا ب اور سپرے صبح یا شا م کریں با ر ش اور تیز ہو ا میں سپرے بند کردیں سپر ے مشین کی کیلی بر یشن کریں سپر ے مشین کو مقر ر ہ حد تک پا نی سے بھر لیں اور خا لی پا نی کو فصل پر ا س طرح سپر ے کریں کہ گو یا ا پ ز ہر کا سپر ے کر ر ہے ہیں ایک ایکڑ رقبہ پر سپر ے کر نے کیلئے ز ہر کی سفارش کر د ہ فی ایکڑ مقدا ر 8حصوں میں برابر تقسیم کر کے ایک حصہ فی ٹینکی پا نی میں ملا ئیں ز ہر ڈالنے سے پہلے مشین کا آدھا حصہ پا نی سے بھر لیں ا س کے بعد ز ہر ڈال کر باقی پا نی ڈا لیں صیح پر یشر بنا نے کیلئے مناسب تعدا د یہ 16ہینڈل فی منٹ لگا ئیں، سنڈ یو ں اور کیڑوں کے تدارک کیلئے ہا لو ں کو ن اور جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے ٹی جٹ یہ فلیٹ فین نو ز ل استعما ل کریں بوم سپر ئیر کی ا ونچا ئی ڈیڑھ تا دو فٹ رکھیں سنڈیوں کی تلفی کیلئے پا نی کی مقد ار 80لیڑ جبکہ ر س چوسنے وا لے کیڑوں کیلئے فی لیڑ ر کھی جا ئے جبکہ نہر یہ کھا ر ا پا نی استعمال نہ کیا جا ئے حفاظتی کپڑ ے دستا نے اور سر ڈھا پنے کیلئے کو ر استعما ل کریں۔

(جاری ہے)

چہر ے کیلئے حفاظتی شیلڈ ر بڑ کے جو تے اور نا ک کے ما سک استعما ل کریں تو لیہ صا بن پا نی اور ابتدا ئی طبعی امد اد کا سا ما ن نز دیک رکھیں ۔