رائیونڈ پولیس کی کارروائی ‘ڈکیتی کی واردات کرنے والے 2ڈاکو گرفتار

منگل 7 اگست 2018 22:52

رائیونڈ پولیس کی کارروائی ‘ڈکیتی کی واردات کرنے والے 2ڈاکو گرفتار
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2018ء) رائیونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کرنے والے 2ڈاکو ئوں کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ 2ڈاکو ئوں نے رائیونڈفیکٹری ایریا کے علاقلے میں فیکٹری ملازم سے تنخواہ کی رقم 15 ہزار لوٹ لی اور پولیس کی گاڑی کو دیکھ کر فرار ہونے لگے تو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ڈاکوئوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 پسٹل اور لوٹی ہوئی رقم برآمد کر لی گئی۔

متعلقہ عنوان :