لاہور ہائی کورٹ کی سیڑھیوں پر تنہا بیٹھے عابد شیرعلی
سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل‘شہریوں کے دلچسپ تصبرے
میاں محمد ندیم بدھ 8 اگست 2018 13:05
(جاری ہے)
ہائی کورٹ کی سیڑھیوں پر بیٹھے عابد شیر علی کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہے۔ جس پر ملے جلے تبصرے لکھے جا رہے ہیں۔
کسی نے اسے بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے کا عملی نمونہ قرار دیا ہے تو کسی نے اسے درباری ساتھ چھوڑ گئے سے تعبیر کیا ہے۔یادرہے کہ فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے باوجود فرخ حبیب کو 1201 ووٹوں کی برتری حاصل رہی، عابد شیر علی فیصلہ سنے بغیر عدالت سے روانہ ہو گئے تھے۔فیصل آباد کے حلقہ این اے 108 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کے بعد بھی مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی 1201 ووٹوں سے ہار گئے۔ عابد شیر علی کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے ریٹرننگ افسر شکیل احمد سپرا کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی، جس پر عدالتی حکم پر 6 روز تک ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری رہا۔ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد جاری ہونے والے رزلٹ کے مطابق بھی مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عابد شیر علی کو پی ٹی آئی کے میاں فرخ حبیب سے 1201 ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑاجس پر عابد شیر علی نے فرح حبیب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا-مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.