آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی بلے بازوں کے لیے خوشخبری آگئی
کینگروز اکتوبر میں پاکستان کیخلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلیں گے
ذیشان مہتاب جمعرات 9 اگست 2018 15:30
(جاری ہے)
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے فزیو تھیراپسٹ ڈیوڈ بیکلی کا کہنا تھا کہ پیٹرک کمنز اور جوش ہیزل ووڈ اپنی انجری سے نجات پانے کے لیے کام کررہے ہیں تاہم اس وقت باﺅلنگ نہیں کررہے لہذا وہ کسی بھی طور پر اکتوبر میں پاکستان کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز میں باﺅلنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے ، ان کا کہنا تھا کہ دونوں فاسٹ باﺅلرز نومبر میںجنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈ ے سیریز کے لیے دستیا ب ہوں گے اور بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے تیاری جاری کھیں گے ۔
یاد رہے کہ دورہ جنوبی افریقہ میں سامنے آنے والے بال ٹمپرنگ سکینڈل کے بعد آسٹریلین ٹیم کی یہ پہلی ٹیسٹ سیریز ہوگی اور اس کے لیے انہیں سٹیو سمتھ اور ڈیوڈوارنر کے ساتھ ساتھ اوپنر کیمرون بینکروفٹ کی خدمات بھی حاصل نہیں ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.