صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں کا پائیدار بنیادوں پر فروغ مضبوط معیشت کی ضمانت ہے‘ڈاکٹر حسن عسکری
پاکستان میں صنعتی ترقی،تجارتی سرگرمیوں اورسرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں،اس ضمن میں قابل عمل اقدامات اورپالیسیاں ضروری ہیں عالمی مارکیٹ میں حلال فوڈزکی عالمی مارکیٹ بہت بڑی ہے ،حلال فوڈ ز کی بین الاقوامی ٹریڈ سے فائدہ اٹھاناچاہیے ،نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے نگران صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت و سرمایہ کاری اورمعدنیات انجم نثار کی ملاقات
جمعہ 10 اگست 2018 16:46
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ معیشت کی مضبوطی اور روزگار کی فراہمی کیلئے یہ تینوں شعبے کلیدی کرداراداکرتے ہیں۔
انہوںنے کہا کہ انڈسٹریز کو واٹر ٹریٹمنٹ، لیبر لاز اور دیگر قواعد و ضوابط کا پابند بنانے کیلئے تسلسل کیساتھ اقدامات جاری رکھے جائیںاور ماحولیاتی قواعد و ضوابط پر بھی عملدرآمد یقینی بنایا جائے کیونکہ قوانین پر عملدرآمد کرانا متعلقہ محکموں اور انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ۔انہوںنے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں حلال فوڈزکی عالمی مارکیٹ بہت بڑی ہے ، حلال فوڈ ز کی بین الاقوامی ٹریڈ سے فائدہ اٹھاناچاہیے۔ انہوںنے کہا کہ پنجاب میںقدرتی وسائل موجود ہیں ، زمین میں چھپے خزانوںسے فائدہ اٹھانا وقت کی ضرورت ہے -انہوںنے کہا کہ معدنی وسائل کی تلاش اور ان سے استفادہ کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کی استعداد کار بڑھانا بے حد ضروری ہے اور اس جانب پیشہ وارانہ انداز اور محنت کے ساتھ کام کرتے ہوئے آگے بڑھناہوگا - انہوںنے کہا کہ پنجاب کے معدنی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بے پناہ مواقع موجودہیں - نگران صوبائی وزیر برائے صنعت، تجارت و سرمایہ کاری انجم نثار نے اپنے محکموں کی کا رکردگی کے بارے میں نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری کو آگا ہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.