پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،ڈیوس روڈ پرتھری سٹارہوٹل سیل
ملاوٹ مافیا کیساتھ معروف برانڈزکی بھی چیکنگ،2 معروف بریڈ فیکٹریاں، ناقص سٹوریج، کھلے رنگوں کے استعمال،گندے، بد بودار ماحول پرسویٹس پروڈکشن فیکٹری بھی سیل
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 11 اگست 2018 20:32
(جاری ہے)
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے انڈسٹریل ایریا میں ہی چیکنگ کے دوران سویٹس پروڈکشن فیکٹری کو کھلے رنگوں کے استعمال،پروڈکشن ایریا میں حشرات کی موجودگی،ملازمین کے میڈیکلز کی عدم دستیابی، گندے، بد بودار ماحول کی بناء پر سیل کیا گیا۔
علاوہ ازیں ڈیوس روڈ پر چیکنگ کے دوران معروف تھری سٹار ہوٹل کواشیائے خورونوش کی تیاری میں غیر معیاری، گلے سڑے بدبودار اجزاء کے استعمال،ناقص سٹوریج اورکچن میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سیل کیا گیا۔ اے ڈی جی آپریشنز کے مطابق انڈسٹریل ایریاز سمیت شہر بھر میں تمام برانڈز کے پروڈکشن یونٹ چیک جا رہے ہیں۔رافعہ حیدر کاکہنا تھا کہ ان فیکٹریوں کے خلاف پہلے بھی متعدد بار ایکشن لیا جا چکا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر عمل نہ کر نے پر لائسنس منسوخ کیا جائے گا۔ دوسری جانب گزشتہ روز پی ایف اے کا لوگو استعمال کرنے پر واٹر فلٹریشن پلانٹ،کیمیکلز، ٹیکسٹائل کلرز کے استعمال پرسوئٹس اینڈبیکرز، غیر معیاری خوراک مہیا کرنے پر 2 معروف ریسٹورنٹ سیل کردیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.