سی پیک سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے پالیسی کا تسلسل ،مضبوط انفرا سٹر اکچر نا گزیر ہے : میاں عثمان
ہفتہ 11 اگست 2018 21:06
(جاری ہے)
سب کو سیاست سے بالا تر ہوکر ملک کے بارے میں سوچنا چاہیے اوراچھی پالیسیوں کا تسلسل جاری رہنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستانی قوم کیلئے ایک تحفہ ہے اگر ہم اس سے بھرپور استفادہ نہ کر سکے تو یہ ہماری بد قسمتی ہو گی ۔ سی پیک کے منصوبے کو آگے بڑھانے کیلئے طے پانے والی پالیسی کا تسلسل ناگزیر ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انفراسٹر اکچر پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کرنی چاہیے ۔ صنعتی زونز کے قیام سے قبل جدید ہنر مند فورس تیار کی جائے اوراس کے لئے پاکستانی ٹیکنیکل ادارے بیرون ممالک اداروں سے ایم او یو سائن کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.