اونچی دوکانوں کے ناقص پکوانوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری
جوس ،دودھ،ٹی وائٹنزکے نام پرایکسپائرفلیورز،رنگدار کیمکلزبنانے والی دو معروف فیکڑیاں سربمہر گندے تیل ،ملاوٹی مصالحاجات کے استعمال پر نمکو فیکڑی، کچن میں کاکروچ، کیڑوں ، مکڑی کے جالوں کی موجودگی پر شادی ہال سیل
اتوار 12 اگست 2018 17:40
(جاری ہے)
لاہور روڈ جڑانوالہ میں کاروائی کرتے فوڈ سیفٹی ٹیمز نے معروف دودھ ،ٹی وائٹنراور جوس بنانے والی فیکڑی کو مضر صحت اجزاء کے استعمال،مصنوعات پر اجزاء ترکیبی کی تفصیل نہ ہونے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لوگوا ستعمال کرنے پر سیل کر دیا۔
دوسری جانب فوڈ سیفٹی ٹیمزنے گندے تیل، ملاوٹی مصالحاجات،گندے زنگ آلودبرتنوںکے استعمال سے نمکو تیار کرنے پر معروف نمکو یونٹ سیل کر دیا۔مزید برآں گرومانگٹ روڈ پر واقع شہر کامعروف ترین شادی ہال بھی سیل کر دیا گیا۔کچن ایریا میں حشرات کی بھرمار،کاکروچ،کیڑے مکوڑوں ،مکڑی کے جالوں کی موجودگی ،ورکرز کی ذاتی صفائی اور میڈیکلز نہ ہونے پر شادی ہال کو سیل کیا گیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کی گئی کاروائیوں میں مختلف پراڈکٹس کے 18 لاکھ سے زائد پیکٹس،بھاری مقدار میں ناقص تیل ،مضر صحت مصالحاجات اور دیگر اشیاء بھی برآمد کی گئی۔ڈی جی فوڈ نے واضح کیا کہ کسی بھی سطح پر حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔تمام فوڈ انڈسٹری خوراک سے متعلق تمام قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.