نئی حکومت کو کارپٹ انڈسٹری کی ترقی کیلئے تجاویز دینے کیلئے جامع ڈرافٹ کی تیاری شروع کردی ‘ لطیف ملک
حکومت دیہی خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرے ،ہماری انڈسٹری سے 60فیصد خواتین کو گھر کی دہلیز پر روزگار میسر آ سکتا ہے اکتوبر میں منعقدہ میگا ایونٹ کیلئے ٹڈیپ کے تعاون پر مشکور ہیں ،نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں کی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات
اتوار 12 اگست 2018 20:00
(جاری ہے)
اس موقع پر کارپٹ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سعید خان ، ممبر ایگزیکٹو و کوارڈی نیٹر ریاض احمد، میجر (ر) اختر نذیر بھی موجود تھے ۔ریاض احمد نے ملاقات کے لئے آنے والے وفد کو نمائش میں فراہم کی جانے والی سہولتوں اور غیر ملکی خریداروں سے رابطوں بارے بھی آگاہ کیا ۔
لطیف ملک نے شرکاء کو بتایا کہ ایسوسی ایشن کی جانب سے کارپٹ انڈسٹری کی ترقی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں لیکن حکومتی سر پرستی کے بغیر سو فیصد نتائج حاصل نہیں ہو سکتے ۔ملک اور قوم کیلئے نئی آنے والی حکومت کے دروازے پر دستک دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے تجاویز پر مبنی جامع ڈرافٹ کی تیاری شروع کر دی ہے جسے انڈسٹری کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے حتمی شکل دی جائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ اکتوبر میں منعقدہ میگا ایونٹ کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس کیلئے سیکرٹری ٹڈیپ اور ڈائریکٹر جنرل میاں ریاض کی جانب سے بھرپور معاونت فراہم کی جارہی ہے جس پر ان کے مشکور ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں یہ تعاون جاری رہے گا ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.