بنوں میں مختلف پو لیس افسران کے تبادلے، ڈی آئی جی نے جائے تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی

منگل 14 اگست 2018 00:02

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2018ء) ڈی آئی جی بنوں نے مختلف افسران کے تبادلے کردیئے ڈی آئی جی بنوں ریجن محمد کریم خان نے بنوں اور لکی مروت کے پولیس افسران کے تبادلے کردیئے ہیں جس کے مطابق بنوں آپریشن سٹاف کے انسپکٹر ظفراللہ کو انوسٹی گیشن بنوں سٹاف ، لکی مروت آپریشن سٹاف کے سب انسپکٹر رحم دل خان کو آپریشن سٹاف بنوں ، آپریشن سٹاف بنوں کے سب انسپکٹر عرفان اللہ کو آپریشن سٹاف لکی مروت ، آپریشن سٹاف لکی مروت کے سب انسپکٹر غلام رزاق کو آپریشن سٹاف بنوں ، آپریشن سٹاف بنوں کے سب انسپکٹر نور کمال کو آپریشن سٹاف لکی مروت ، آپریشن سٹاف لکی مروت کے ہیڈ کنسٹیبل منیب الرحمن کو آپریشن سٹاف بنوں اور آپریشن سٹاف بنوں کے ایف سی رحم دل نمبر 819 کو آپریشن سٹاف لکی مروت تبدیل کردیئے ہیں تمام پولیس آفسران کو فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :