عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کیساتھ محبت کے اعتراف کی تصدیق کرلی
عالیہ اور رنبیر دونوں شادی کے لیے تیار ہیں‘ان کی شادی آئندہ سال ہو سکتی ہے اداکار رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور نے بھی عالیہ بھٹ کو بطور بہو قبول کر لیاہے
منگل 14 اگست 2018 12:36
(جاری ہے)
دوسری طرف رنبیر کے والد رشی کپور نے رنبیر کی زندگی میں آنے والی ہر لڑکی کو کھلے دل سے قبول کیا۔کپور خاندان کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ عالیہ بھٹ نے نیتو کا دل جیت لیا ہے اور وہ اسے بہو بنانے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ چنانچہ اب رنبیر اور عالیہ کی شادی پکی ہو چکی ہے۔
اگر سب کچھ ٹھیک چلتا رہا تو ان کی شادی آئندہ سال میں کسی وقت ہو جائے گی۔ عالیہ اور رنبیر دونوں بھی شادی کے لیے تیار ہیں۔ تاہم کپور خاندان کی بہوؤں کی روایت کے برعکس عالیہ شادی کے بعد بھی شوبز سے وابستہ رہیں گی۔ اس سے قبل نیتو کپور اور کرینہ کپور کی والدہ ببیتا نے کپورخاندان میں شادی کے بعد فلم نگری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.