ثانیہ مرزا نے پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دے دی
آپ کی بھارتی بھابی کی جانب سے جشن آزادی پر نیک تمنائیں اور ڈھیر ساری محبت: ٹوئٹر پر جاری کیا گیا پیغام
محمد علی منگل 14 اگست 2018 20:01
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ثانیہ مرزا پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ہیں۔
ثانیہ مرزا کے اس ٹوئٹ کو پاکستانیوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ تاہم دوسری جانب ہندوستانیوں نے اس ٹوئٹ کے بعد ثانیہ مرزا کیخلاف ایک نیا محاذ کھول دیا ہے۔ ہندوستانی ثانیہ مرزا کے پاکستان سے متعلق مثبت خیالات کو برداشت کرنے سے قاصر ہیں اور سوشل میڈیا پر انتہاء پسندانہ خیالات کا بے باکی سے اظہار کر رہے ہیں۔Happy Independence Day to my Pakistani fans and friends !! best wishes and love from your Indian Bhabi 🙏🏽
— Sania Mirza (@MirzaSania) August 14, 2018
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.