احمدیار،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون ،-2افراد گرفتار ،16لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

بدھ 15 اگست 2018 17:14

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2018ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -2افراد گرفتار 16لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں بیلی دلاور میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے یوسف کو گرفتارکرکے 16لیٹرشرا ب برآمد کرلی جبکہ نواحی گائوںجمن شاہ سے یٰسین کو ناجائز پسٹل30 بور سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا مقدمات درج

متعلقہ عنوان :