ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 15 اگست 2018 19:57

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر 2213 رنگٹ (540.42 ڈالر)) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 43264 لاٹوں کا کاروبار ہوا

متعلقہ عنوان :