پولیس پیشہ وارانہ فرائض کی انجام دہی میں کوئی کوتاہی یا غفلت نہیں برتے گی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ژوب ڈویژن نثار احمد خان تنوئی
بدھ 15 اگست 2018 23:56
(جاری ہے)
پاکستان کی تخلیق کو 71بر س گذرجا نے کے باوجود آج ہم جس موڑ پر کھڑے ہیں وہ سوچنے کا مقام ہے ۔ڈی آئی جی ژوب ڈویژن نے تقریب میں بی آر سی لورالائی کے طلبا ء کی جانب سے پیش کئے گئے ملی نغمے وتقاریر وغیرہ کو بے حد سراہا اور کہا کہ بی آر سی لورالائی کا تعلیمی معیار غیر معمولی کیونکہ وہاں اساتذہ انتہائی محنت اور لگن سے بچوں کی تر بیت اور رہنمائی کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ دیگر تعلیمی اداروں کو بھی بی آر سی تقلید کرنی چاہیے تاکہ صوبے میں تعلیمی معیار بہتر ہو جائے ۔
اس موقع پر ڈی آئی جی نثار احمد خان نے طلبا اور پولیس شہدا کے ورثا میں نقد انعامات بھی تقسیم کئے تقریب میںزونل کمانڈر بی سی جاوید زہری ، ڈی پی او لورالائی برکت حسین کھوسہ ،اے ڈی آئی جی عبدالمجید دستی اور بی آر سی لورالائی کے پروفیسر گل دار علی خان نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.