برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 17 اگست 2018 12:30

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2018ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 141سے بڑھ کر 145روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 100روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 92روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔