فلپائن میں مسافر طیارہ رن وے سے باہر نکلا، تمام مسافر محفوظ

جمعہ 17 اگست 2018 16:29

منیلا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) چین کی جیاامین ایئر لائنز کا ایک طیارہ جمعرات کی رات فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہوائی اڈے پر اترتے وقت رن وے سے باہر نکل گیا۔اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔

(جاری ہے)

نقصان نہیں ہے۔منیلا بین الاقوامی ہوائی اڈہ اتھارٹی کے افسرمجاز کوننی بنگان نے کہا ہے کہ بھاری بارش کے باعث جیامین ایئر کا بوئنگ 737-800 ہوائی اڈے پرلینڈنگ کے وقت اترنے کے بعد رن وے سے باہر نکل گیا تاہم پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کر کے اسے بچالیا۔