پارٹی سیکرٹریٹ ’’انصاف ہائوس‘‘ میں ’’وزیر اعظم عمران خان‘‘ کے نعرے، آتش بازی اور مٹھائیوں کی تقسیم
پی ٹی آئی تو خوشیاں منا ہی رہی ہے، پورا ملک اس وقت وزیر اعظم عمران خان کی جیت سے خوش ہے،فردوس شمیم نقوی
جمعہ 17 اگست 2018 22:15
(جاری ہے)
ملک میں جاری لوٹ کھسوٹ، رشوت، اقربا پروری اور بدعنوانی کا خاتمہ کریں گے۔
تحریک انصاف تو خوشیاں منا ہی رہی ہے۔ پورا ملک اس وقت چیئرمین عمران خان کی جیت سے خوش ہے۔ پورے ملک کے عوام جانتے ہیں کہ عمران خان ملک کے عوام سے مخلص ہیں۔ وہ ایک سچے لیڈر اور قابل تقلید رہنما ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان فقید المثال ترقی کرے گا۔ چیئرمین عمران خان کی جیت کا اعلان ہوتے ہی پارٹی سیکرٹریٹ ’’انصاف ہائوس‘‘ کراچی میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے عمران خان کے حق میںفلک شگاف نعرے لگائے۔ ’’انصاف ہائوس‘‘ کراچی ’’وزیر اعظم عمران خان‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں اور آتش بازی بھی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.