سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا
سندھ کے تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں عید الاضحیٰ کے سلسلے میں 21 اگست سے 24 اگست تک تعطیلات ہوں گی
محمد علی جمعہ 17 اگست 2018 21:07
(جاری ہے)
تاہم پھر وفاقی حکومت نے اس خبر کی تردید جاری کردی۔ وفاقی حکومت کے علاوہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی تین ہی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں بھی عید الاضحیٰ کی تعطیلات 21 اگست سے 23 اگست تک ہوں گی۔ جبکہ اب سندھ حکومت نے دیگر صوبوں اور وفاق کے برعکس عید الاضحیٰ کی 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں عید الاضحیٰ کے سلسلے میں 21 اگست سے 24 اگست تک تعطیلات ہوں گی۔ دوسری جانب شہر کراچی سے پردسیوں کا انخلا بھی آج بروز جمعہ سے شروع ہو گیا ہے، بیشتر پردیسی عیدالضحیٰ اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کیلئے اپنے آبائی علاقوں کی طرف روانہ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.